19۔ جوانی سے استفادہ

هَلْ يَنْتَظِرُ اَهْلُ بَضَاضَةِ الشَّبَابِ اِلَّا حَوَانِيَ الْهَرَمِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۸۱) کیا یہ بھرپور جوانی والے، کمر جھکا دینے والے بڑھاپے کے منتظر ہیں؟ انسان کی زندگی کا حسین ترین اور قوت و طاقت کا دور جوانی کا دور ہے۔ امیرالمؤمنینؑ نے اپنے کلام میں بار ہا لفظ بدل بدل کر اس جوانی کی اہمیت … 19۔ جوانی سے استفادہ پڑھنا جاری رکھیں